0

مونگ پھلی کی ٹافی بنانے کی ترکیب .

مونگ پھلی کی ٹافی بنانے کی ترکیب .

اجزاء
1�:سوکھا دودھ چھوٹا ٹین
2 :مونگ پھلی کٹی ہوئی آدھا کپ
3: چینی پسی ہوئی 2کپ
4 : کوکو پاؤڈر ایک کھانے کاچمچ
5: پانی آدھا کپ
6 : مکھن یا گھی ایک کھانے کا چمچ

تیار کرنے کی ترکیب
1:پانی میں چینی گھول کر دودھ گھول لیں
2:مونگ پھلی ملا کر ہلکی آنچ پر پکائیں
3: لکڑی کا چمچ استعمال کریں۔
4:کوکو بھی چھڑک دیں،
5:گاڑھی ہو جائے تو اتار کر خوب گھوٹیں
6:برتن کے کنارے پر سفیدی سی لگنے لگے تو ایک کھلے برتن یا ٹرے میں ہلکی سی چکنائی لگا کر یہ آمیزہ پھیلا دیں۔
7: سطح بابر کر دیں،ذراہ ٹھنڈا ہونے پر استعمال کریں

فش بال بنانے کی ترکیب.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں