0

مچھلی کا سوپ بنانے کی ترکیب .

مچھلی کا سوپ بنانے کی ترکیب .

اجزاء
1 : پمفرٹ فش چار فلے
2: بند گوبھی ایک کپ (کش کی ہوئی)
3 : پانی چار کپ
4: لہسن پانچ سے چھ جوئے (کٹی ہوئی)
5: کالی مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
6: سویا سوس ایک چائے کا چمچ
7: چینی ایک چائے کا چمچ
8: نمک حسبِ ذائقہ
9: ہرا دھنیا گارنشگ کے لئے

تیار کرنے کی ترکیب
1: سویا سوس کے علاوہ تمام اجزاء ابال لیں۔
2: جب مچھلی گَل جائے تو مزید پانچ منٹ ہلکی آنچ پر ابلنے دیں۔
3: اب سویا سوس مکس کرکے چولہے سے اتار لیں۔
4: ہرے دھنیے سے گارنش کرکے سویا سوس اور سرکہ کے ساتھ گرم گرم سرو کریں۔

ایگ سوپ بنانے کی ترکیب.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں