0

کھیرے کا رائتہ بنانے کی ترکیب .

کھیرے کا رائتہ بنانے کی ترکیب .

اجزاء
1: دہی 1.1/2 کلو
2: پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچہ
3: بھنا اور پسا ہوا سفید زیرہ ایک چائے کا چمچہ
4: کھیرا(باریک کٹا ہوا) ایک عدد
5: پسا ہوا کالا نمک ایک چائے کاچمچہ
6: نمک حسب ذائقہ
7: پودینے کے پتے سجانے کے لیے

ترکیب
1: دہی پھینٹ کر اس میں تمام اجزاءملالیں
2: اسے ڈش میں نکالیں اورپودینے سے سجاکر پیش کریں

سبزیوں کا سوپ بنانے کی ترکیب.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں