بادام سوپ بنانے کی ترکیب.
اجزاء
1: بادام10-12عدد
2: دودھ 100ملی لیٹر
3: کریم 50ملی لیٹر
4: پیاز 1عدد(سلائس کاٹ لیں)
5: کارن فلور1کھانے کا چمچ
6: نمک حسبِ ذائقہ
7: تیل1کھانے کا چمچ
تیار کرنے کی ترکیب
1: بادام اُبلتے ہوئے پانی میں ڈال کر 2نٹ کے بعد نکال لیں
2: اب ان کا باریک پیسٹ تیار کرلیں
3: دودھ اور کارن فلور مکس کر کے ایک ترم پیسٹ بنالیں
4: سوس پین میں تیل گرم کر کے پیاز ڈال کرساتے فرائی کریں
5: آدھی پیاز نکال لیں
مچھلی کا سوپ بنانے کی ترکیب .
6: سوس پین میں موجود باقی آدھی پیاز میں بادام کا پیسٹ ڈال کر 1منٹ تک ساتے کریں
7: اس میں کارن فلور اور دودھ والا پیسٹ ڈال کر آدھا کپ پانی اور نمک بھی شامل کریں
8: دھیمی آنچ پر پکائیں91منٹ کے بعد کریم بھی شامل کریں
10: دھیمی آنچ پر پکاتے رہیں113-5 منٹ کے بعد سرونگ باؤل میں نکال کر فرائی کی ہوئی پیاز سے گارنش کر کے سرو کریں