0 شیئر کریں پیروی کرتے تھےتقلید کِیا کرتے تھے اپریل 4, 2021April 4, 2021 0 تبصرے پیروی کرتے تھے تقلید کِیا کرتے تھے میری ہر بات کی، تائید کِیا کرتے تھے اب خُدا جانے کہاں، اُن کے ٹھکانے ہیں جو مرے ساتھ کبھی، عید کِیا کرتے تھے