0

بیگم شمیم کی آخری رسومات کے لئے نواز شریف ، بیٹوں کی پاکستان آمد پر پابندی نہیں: شبلی

بیگم شمیم کی آخری رسومات کے لئے نواز شریف ، بیٹوں کی پاکستان آمد پر پابندی نہیں.
نواز شریف، ان کے سمدھی اسحاق ڈار اور صاحبزادوں حسن اور حسین کے پاکستان آنے پر کوئی قدغن نہیں۔وہ تشریف لائیں اور مرحومہ بیگم شمیم اختر صاحبہ کے جنازے میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں ۔ریاستی جبر کا پروپیگنڈہ دانستہ اس معاملے میں سیاست کرنا ہے۔

اہل خانہ کی جاتی عمرا اسٹیٹ میں ان کے میاں میاں شریف کی قبر کے پاس دفن ہونے کے لئے کچھ دن میں اس کی میت کو واپس لاہور لانے کا انتظام کیا جارہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں