ehsas 0

احساس ایمر جنسی کیش رقوم کی ادائیگیوں آج سے شروع .

احساس ایمر جنسی کیش رقوم کی ادائیگیوں کا جائزہ.

ثانیہ نشتر نے آج بری امام میں محنت کش افرادکے خاندانوں کو احساس ایمر جنسی کیش رقوم کی ادائیگیوں کا جائزہ لیا۔
آج دیہاڑی دار افراد کے خاندانوں کو وظائف کی ادائیگیاں ملک کے طول و عرض میں شروع ہو گئی ہیں۔
ادائیگیوں کے دوران کرونا سے بچاؤکیلیئے احتیاطی تدابیر کا خاص خیال رکھا جا رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں