سابق وزیرِاعظم میر ظفراللہ خان جمالی انتقال کر گئے۔ ربِ دوعالم مغفرت فرمائے۔
اقتدار میں موجود اور اقتدار کے خواہاں یاد رکھیں، سبھی کو رخصت ہونا ہے، اقتدار سے بھی اور دنیا سے بھی۔۔۔ خدا کے لئے اپنی زندگیوں کا مقصد لوگوں کی فلاح بنا لیں، فلاح پا جائیں گے
