0

آنکھ میں درد کی دعا

آنکھ میں درد کی دعا.

اللَّهُمَّ مَتِّعْنِي بِبَصَرِي وَاجْعَلْهُ الْوَارِثَ مِنِّي وَأَرِنِي فِي الْعَدُوِّ ثَأْرِي وَانْصُرْنِي عَلَى مَنْ ظَلَمَنِي

اے اللہ! میری بینائی سے مجھے نفع پہنچا اور میرے مرتے دم تک اسے باقی رکھ اور دشمن میں میر ا نتقام مجھے دکھا اور جس نے مجھ پر ظلم کیا اس کے مقابلے میں میری مدد فرما۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں