قبرستان میں داخل ہوتے وقت کی دعا
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ اَھْلَ الدِّیَارِ مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ وَالْمُسْلِمِیْنَ ،وَاِنَّااِنْ شَآی اللّٰہُ بِکُمْ لَلاَحِقُوْنَ أَسْأَلُ اللّٰہَ لَنَا وَلَکُمُ الْعَافِیَةَ۔
اے مؤمنو !تم پر سلام ہو ، ہم آپ کے پاس جلد آنے والے ہیں ، ہم اللہ سے آپ کی اور اپنی خیریت مانگتے ہیں ۔