وضؤ کے بعد کی دعاء…
اَشْھَدُاَنْ لَّا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہ لَاشَرِیْکَ لَہ وَاَشْھَدُ اَ نَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہ وَرَسُوْلُہ اَللّٰہُمَّ اجْعَلْنِیْ مِنَ التَّوَّابِیْنَ وَاجْعَلْنِیْ مِنَ الْمُتَطَھِّرِیْنَ۔
تر جمہ:
میں دل سے اقرار کرتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ،وہ اکیلا ہے ،اس کاکوئی شریک نہیں ،اور اقرار کرتا ہوں کہ بے شک محمدۖ اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں، اے اللہ ! مجھے تو بہ کرنے والوں میں سے بنادے اور مجھے پاک وصاف لوگوں میں سے کردیجئے۔