گھر میں داخل ہونے کی دعا.

گھر میں داخل ہونے کی دعا..

اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ خَیْرَالْمَوْلِجِ وَخَیْرَالْمَخْرَجِ بِسْمِ اللّٰہِ وَلَجْنَا وَبِسْمِ اللّٰہِ خَرَجْنَا وَعَلَی اللّٰہِ رَبِّنَا تَوَکَّلْنَا ۔

تر جمہ”
اے اللہ !میں سؤال کرتا ہوں آپ سے اچھے داخلہ کا اور اچھی طرح نکلنے کا ،اللہ کے نام سے میں داخل ہوا ،اللہ کے نام سے میں نکلااور اپنے رب اللہ پر میں نے بھروسہ کیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں