0 شیئر کریں آئنہ دیکھتے وقت کی دعا اپریل 10, 2021April 10, 2021 0 تبصرے آئنہ دیکھتے وقت کی دعا. اللَّهُمَّ أَنْتَ حَسَّنْتَ خَلْقِي فَحَسِّنْ خُلُقِي اللہ عزوجل تو نے میری صورت اچھی بنائی تو میری سیرت (اخلاق) بھی اچھی کردے۔