0 شیئر کریں کسی کورخصت کرنے کی دعا اپریل 10, 2021April 10, 2021 0 تبصرے کسی کورخصت کرنے کی دعا. اَسْتَوْدِعُ اللّٰہَ دِیْنَکَ وَاَمَانَتَکَ وَخَوَاتِیْمَ عَمَلِکَ ۔ آپ کا دین ،آپ کی ایمانداری اور اعمال کا اچھا انجام اللہ تعالیٰ کے سپر د کرتا ہوں۔