کوئی مصیبت آئے تو یہ دعاپڑھے.
اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّااِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ،اَللّٰھُمَّ أْجُرْنِیْ فِیْ مُصِیْبَتِیْ وَاَخْلِفْ لِیْ خَیْرًامِّنْھَا۔
ہم تو اللہ ہی کے ہیں اور اس کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں ، اے اللہ !مجھے اپنی مصیبت میں اجر دے اوراس کا نعم البدل عطا فرما۔