0 شیئر کریں آب زم زم پیتے وقت کی دعا اپریل 9, 2021April 9, 2021 0 تبصرے آب زم زم پیتے وقت کی دعا. اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمَاً نَافِعَاًً وَرِزْقَاً وَاسِعَاًَ وَشِفَاءً مِنْ كُلِّ دَاءٍ الٰہی عزوجل میں تجھ سے علم نافع کا اور رزق کی کشادگی کا اور بیماری سے شفایابی کا سوال کرتا ہوں۔