جب نیا لباس پہنے تو یہ دعامانگے.
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ کَسَانِیْ مَآاُوَارِیْ بِہ عَوْرَتِیْ وَاَتَجَمَّلُ بِہ فِیْ حَیَاتِیْ ۔
شکر ہے اللہ کا جس نے مجھ کو ایسا لباس پہنایا کہ میں اس سے اپنا سترڈھانپتا ہوں اور زینت کرتا ہوں اس سے اپنی زندگی میں۔