0 شیئر کریں کپڑے پہننے کی دعا اپریل 9, 2021April 9, 2021 0 تبصرے کپڑے پہننے کی دعا. اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ کَسَانِیْ ھٰذَا وَرَزَقَنِیْہِ مِنْ غَیْرِ حَوْلٍ مِّنِّیْ وَلَاقُوَّةٍ۔ تمام تعریفیں اس ذات گرامی کی جس نے ہمیں یہ پہنایا اوربغیر میری قوت وطاقت کے مجھے نوازا۔