میزبان کے گھر سے رخصت ہونے کی دعا

میزبان کے گھر سے رخصت ہونے کی دعا.

اَللّٰھُمَّ بَارِکْ لَھُمْ فِیمَارَزَقْتَھُمْ وَاغْفِرْلَھُمْ وَارْحَمْھُمْ ۔

یااللہ ! ان کے رزق میں برکت عطا فرما، ان کی مغفرت کر اور ان پر رحم فرما۔

اپنا تبصرہ بھیجیں