0

زندگی اور موت کی دعا

زندگی اور موت کی دعا.

اللَّهُمَّ أَحْيِنِي مَا كَانَتِ الْحَيَاةُ خَيْرٌ لِي وَتَوَفَّنِي إِذَا كَانَتِ الْوَفَاةُ خَيْرَاً لِي

اے اللہ! جب تک میرے لیے زندگی بہتر ہے مجھے زندہ رکھیو اور جب میرے لیے موت بہتر ہو تو مجھے اٹھا لیجیو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں