شہریا بستی میں داخل ہونے کی دعا.
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ لَنَافِیْھَا، اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنَاجَنَاھَاوَحَبِّبْنَا اِلٰی اَھْلِھَاوَحَبِّبْ صَالِحِیْ اَھْلِھَااِلَیْنَا۔
اے اللہ !ہمیں اس شہر میں برکت دیجئے ، یااللہ ! ہمیں اس کے ثمرات نصیب کیجئے اور اہل شہر کے نزدیک عزیز کیجئے اور یہاںکے نیک لوگوں کی محبت ہمیں دیجئے۔