0 شیئر کریں نکاح کے بعد دولہا اور دلہن کے لئے دعا اپریل 9, 2021April 9, 2021 0 تبصرے نکاح کے بعد دولہا اور دلہن کے لئے دعا. بَارَکَ اللّٰہُ لَکَ وَبَارَکَ عَلَیْکَ وَجَمَعَ بَیْنَکُمَا فِیْ خَیْرٍ ۔ اللہ تعالیٰ آ پ دونوں (زوجین)پر برکتیں نازل فرمائیں اور دونوں کو حسن معاشرت عطافرمائیں۔