0

کسی کے ہاں روزہ افطار کرے تو یہ دعاپڑھے

کسی کے ہاں روزہ افطار کرے تو یہ دعاپڑھے.

اَفْطَرَعِنْدَ کُمُ الصَّآئِمُوْنَ وَاَکَلَ طَعَامَکُمُ الْابَرَارُ وَصَلَّتْ عَلَیْکُمُ الْمَلَآئِکَةُ ۔

افطارکیا کریں تمہارے یہاں روزہ دار لوگ اور کھایا کریں تمہارا کھانا نیک لوگ اور رحمت کی دعا کیا کریں تمہارے لئے فرشتے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں