0

جانور کو نظر لگ جانے پر پڑھنے کی دعا

جانور کو نظر لگ جانے پر پڑھنے کی دعا.

لَا بَأْسَ أَذْهِبِ الْبَأْسَ رَبَّ النَّاسِ اشْفِ أَنْتَ الشَّافِي لَا يَكْشِفُ الضُّرَّ إِلَّا أَنْتَ

کوئی ڈر نہیں ہے(اے) انسانوں کے رب بیماری دور کردے اور شفادے دے کیوں کہ تو ہی شفا دینے والا ہے۔ تیرے سوا کوئی نقصان دور نہیں کر سکتا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں