0

لاک ڈاؤن میں باپ نے بیٹے کے ساتھ کیا کیا.؟

لاک ڈاؤن میں باپ نے بیٹے کو گھر میں روکنے کے لیے اسے سر سے آدھا گنجا کر دیا.

سوشل میڈیا پر ایک بچے کے بال عجیب و غریب طرح سے کٹے ہوئے تھے۔
جس کی وجہ تھی کہ اس بچے نے گھر میں ٹھہرنے سے انکار کر دیا تھا
اُس کے والد نے اس کے بال عجیب وغریب انداز میں کاٹ دئیے تاکہ بچہ شرم کے مارے با ہر نہ جا سکے .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں