دبئی میں دنیا کے بلند ترین انفینٹی سوئمنگ پول کو سیاحوں کے لیےکھول دیا گیا۔
دبئی کے معروف علاقے دبئی مرینہ میں واقعہ ایڈریس بیچ ریزورٹ کی بلند عمارت پر واقعہ اس سوئمنگ پول سے آسمان پر تیراکی کا گمان ہوتا ہے، یہاں سے سمندر اور آسمان کا نظارہ کرنے کے ساتھ تیراکی کا لطف بھی لیا جاسکتا ہے۔