0

خاتون نے 30سال بعد اپنے24 فٹ لمبے ناخن کٹوا لئے.

امریکی خاتون ایانہ ولیمزنے 30سال بعد اپنے24 فٹ لمبے ناخن کٹوا لئے ہیں۔

عالمی ریکارڈ یافتہ ایانہ کا کہنا تھا کہ ناخن کی دیکھ بھال کیلئے بہت خرچا کرنا پڑتا تھا، اتنے طویل ناخنوں کو برقرار رکھنے کے لیے میں بہت محتاط زندگی گزار رہی تھی۔

خاتون کے چوبیس فٹ لمبے نا خنوں کو کاٹنے کے بعد فلوریڈا کے ایک عجائب گھر میں رکھا جائے گا تاکہ لوگ انہیں دیکھ سکیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں