0

کار کی ونڈ اسکرین سے کچھوا ٹکرا گیا.

امریکی ریاست فلوریڈا کےہائی وے پر ایک تیزرفتار کار کی ونڈ اسکرین سے کچھوا ٹکرا گیا ۔

دوران سفر اچانک ایک کچھوا گاڑی کے سامنے والے شیشے کو توڑتا ہوا خاتون کے سر سے جاٹکرایا، حادثے کی وجہ سے خاتون کی آنکھ کے اوپر گہرا زخم آیا ۔

حادثے کے بعد ڈرائیور نے پولیس کو مطلع کیا اور خاتون کو اسپتال منتقل کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں