کورونا پابندیوں سے بچنےکیلئے دولہے نے پورا جہاز بُک کروا لیا.

تامل ناڈو میں کرفیو کے باعث دولہے راکیش کے والد نے مدورائی سے بنگلور تک دو گھنٹے کیلئے جہاز کرائے پر لیا اور اپنے 161 رشتہ داروں کے ساتھ بیٹے کی شادی کی تقریب مکمل کی۔

جہاز نے جیسے ہی ٹیک آف کیا ویسے ہی ان کی شادی کی رسومات کا آغاز ہوگیا اور جب یہ لینڈ ہوا اس وقت تک دونوں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوچکے تھے۔

جہاز میں موجود تمام افراد کے پاس کوویڈ ٹیسٹ کی رپورٹس موجود تھیں جو کہ منفی تھیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں