0

دولہن نے پڑوسی سے شادی کرلی.

دولہن نے پڑوسی سے شادی کرلی.

بھارت کے گاوں میں شادی کے دن باراتیوں کو دیر سے پہنچنا مہنگا پڑ گیا۔
لڑکی والوں نے دلہے کی پٹائی کردی اور دولہن نے پڑوسی سے شادی کرلی۔
بتایاگیا ہےکہ دونوں خاندانوں میں جہیز کے معاملے پر تنازعہ کھڑ ا تھا، اور اختلافات بہت بڑھ چکے تھے۔

لڑکی کے خاندان نے دعویٰ کیا ہے کہ دولہے نے موٹر سائیکل سمیت کئی دیگر فرمائشیں بھی کر رکھیں تھی، تاہم دولہے کی پٹائی کے بعد دولہن نے اپنے پڑوسی سے شادی کرلی۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں