دنیا کے 5 عجیب و غریب عجائب گھر .

دنیا کے 5 عجیب و غریب عجائب گھر.

1۔ ڈاگ کالر میوزیم (Dog Collar Museum)۔
یہ میوزیم برطانیہ میں واقع ہے۔اس میں کتوں سے متعلقہ اشیا ہیں۔
2۔ روٹیوں کا میوزیم۔
یہ جرمنی میں واقع ہے۔یہ روٹیوں سے متعلق ھے.
3۔ بالوں کا عجائب گھر۔
ترکی کے ایک چھوٹے سے ٹاؤن آوانوس میں واقع بالوں کے عجائب گھر میں 16 ہزار خواتین سے حاصل کیے ہوئے بال رکھے گئے ہیں۔ان کے ساتھ خواتین کے نام اور پتے بھی ہیں

4۔ ٹیپ واٹر میوزیم (Tap Water Museum) ۔
یہ بیجنگ، چین میں واقع ہے۔پہلے یہ ایک پائپ ہاؤس تھا، جسے ٹیپ واٹر کے عجائب گھر میں بدل دیا گیا ہے۔
5۔ نمک دانی کا عجائب گھر۔
امریکا سے تعلق رکھنے والی اینڈریا لوڈین کے عجائب گھر میں نمک دانی کے 22 ہزار سیٹ ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں