0

باڈی بلڈنگ افراد کیلئے باڈی سوٹ متعارف کروا دیا

چینی کمپنی نے باڈی بلڈنگ کے شوقین افراد کےلیے سلیکون باڈی سوٹ متعارف کرادیا ہے۔

چینی کمپنی نے سلیکون باڈی سوٹ مارکیٹ میں متعارف کرائے ہیں جس پہن کر باہر گھوم پھر سکتے ہیں۔

ان سوٹس کی قیمت 88 پاؤنڈ سے شروع ہوتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں