امتحان مین مصروف شوہر سے بیوی نے طلاق کا مطالبہ کر دیا.یہ مطالبہ ہندوستان مین کیا گیا.
بیوی کا کہنا ہے کہ پبلک سروس کمیشن امتحان کی تیاری میں مصروف شوہر کے پاس اُن کے لیے بالکل وقت نہیں ہے.
اُن کے شوہر ہر وقت پڑھتے رہتے ہیں، اُن کے پاس اپنی بیوی کو شاپنگ کرانے یا رشتے داروں کے گھر جانے کا بھی وقت نہیں.
بیوی نے بتایا کہ یہ سب اب برداشت سے باہر ہوگیا ہے، اسی لیے انہوں نے طلاق کا فیصلہ کیا ہے
سماعت کے بعد عدالت نے دونوں کو فیصلے پر غور کرنے اور کچھ وقت ساتھ گزارنے کا مشورہ دیا ہے