0

برطانیہ میں 5 کلوگرام وزنی بچے کی پیدائش.

برطانیہ میں ایک خاتون کے ہاں 5 کلوگرام وزنی بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔

ڈاکٹرز نے بچے کو نہلا دھلا کر جب کپڑے پہنائے تو یہ اُس کے جسم پر بہت زیادہ تنگ تھے، جس کی وجہ سے والد سے بڑے کپڑے منگوائے گئے۔

6 ماہ کے بچے کے کپڑے بھی نومولود کے لیے چھوٹے پڑ گئے تھے۔

ڈاکٹرز نے بتایا کہ نومولود کا وزن گیارہ پونڈ ہے، جو تقریبا 4.95 گلوگرام کے قریب بنتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں