0

مردوں کے لیے بھی اب برتھ کنٹرول انجیکشن دستیاب ہوگا

مردوں کے لیے بھی اب برتھ کنٹرول انجیکشن دستیاب ہوگا.

اب دنیا میں پہلی بار مردوں کے لیے برتھ کنٹرول انجیکشن بھی آنے والا ہے۔
انڈین سینئر سائنسدان ڈاکٹر آر ایس شرما کا کہنا ہے کہ یہ پراڈکٹ تیار ہے،
اس کے لیے صرف قانونی منظوری باقی ہے۔ ا س انجیکشن کے تجربات 300 مردوں پر کیے گئے۔

اس انجیکشن کی کامیابی کی شرح 97 فیصد ہے۔
امریکا بھی اسی طرح کا انجیکشن بنانے کی تیاری کر رہا ہے لیکن امریکی انجیکشن کی تیاری کا مرحلہ کافی دور ہے۔
اس میں انتا زیادہ وقت لگے گا کہ اسے بھارتی انجیکشن کا حریف بھی نہیں کہا جا سکتا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں