0

دنیا کی مہنگی ترین افطاری کا اہتمام

متحدہ عرب امارات کی ایک فضائی کمپنی نے دنیا کی مہنگی ترین افطاری کروا رہی ہے۔

فضائی کمپنی کے تحت روزے دار فضا میں روزہ کھولتا ہے، جس کے لیے اسے 66 ہزار درہم ادا کرنا پڑتے ہیں۔

طیارے میں مہمانوں کے بیٹھنے کے لیے آرام دہ کرسیاں لگائی گئی ہیں۔

انتظامیہ کی جانب سے مسافروں کو افطاری میں جوس، رول، پھل فراہم کیے جاتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں