0

دبئی میں ایک دلکش مسجد نمازیوں کے لیے کھول دی گئی ہے۔

دبئی میں ایک دلکش نئی تعمیر شدہ مسجد نمازیوں کے لیے کھول دی گئی ہے۔

شیخ علی مسجد کی مرکزی عمارت میں 650 افراد بیک وقت نماز ادا کر سکیں گے۔

1،172 مربع میٹر پر پھیلی ہوئی اس مسجد میں دبئی ڈیجیٹل پارک سے متصل رہائشی اور کاروباری افراد کو نمازادا کرنے میں آسانی ہوگی۔

اس مسجد میں 60 پارکنگ کی جگہیں بھی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں