0

انسانی جسم سے متعلق7 حیرت انگیز حقائق.

انسانی جسم سے متعلق7 حیرت انگیز حقائق.

1۔ انسانی ہڈی وزن کی سپورٹ کرنے والے گرینائٹ جتنی مضبوط ہوتی ہے۔
2۔ ہر انگلی اور انگوٹھے کے ناخن 6 ماہ میں بنیاد سے نوک پر دوبارہ بڑھ سکتا ہے۔
3۔ انسانی جسم میں سب سے بڑا عضو انسانی جلد ہے۔

4۔ جب آپ سوتے ہیں تو آپ کا قد تقریباً 8 ملی میٹر یا 0.3 انچ بڑھ جاتا ہے
اوراگلی صبح جب آپ جاگتے ہیں کو آپ کا قد سکڑ کر پہلے جتنا ہو جاتا ہے۔۔

5۔انسانی آنکھ کے فوکس کرنے والے مسلز ایک دن میں 1 لاکھ بار حرکت کرتے ہیں۔
6۔ ایک خون کے خلیے کو پورے جسم کا چکر لگانے میں 60 سیکنڈ لگتے ہیں۔
7۔ خواتین کے رحم میں تقریباً پانچ لاکھ انڈوں کے خلیے ہوتے ہیں۔ ان میں سے صرف 400 کوہی کبھی نئی زندگی تخلیق کرنے کا موقع ملتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں