0

سیارہ زمین سے متعلق 5 عجیب و غریب حقائق

سیارہ زمین سے متعلق 5عجیب و غریب حقائق.
ذیل میں زمین سے متعلق چند عجیب و غریب حقائق بیان کیے جا رہے ہیں.

1: زمین پر ایک براعظم زیلینڈیا بھی ہے۔یہ تقریبا زیر آب براعظمی جزو ہے جو آسٹریلیا سے توٹنے کے بعد 60-85 ملین سال قبل ڈوب گیا تھا
2. زمین کی فضائی حقیقت میں چاند سے بھی پرے ہے۔ زمین کے جیوکرونا کی بیرونی تہہ 630,000 کلومیٹر کے فاصلے پر ھے
3. زمین پر موجود تازہ پانی کا 75 فیصد گلیشئرز کی صورت میں محفوظ ہے
4. زمین کے شمالی نصف کرے کے منجمد جنگلات میں 15 ملین گیلین پارا موجود ہے
5. زمین کے نیچے 660 کلومیٹر کی گہرائی میں پہاڑ موجود ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں