0

کھانوں سے متعلق5عجیب و غریب بیماریاں.

کھانوں سے متعلق5عجیب و غریب بیماریاں یہ ہیں.

1: پیکا (Pica) نامی بیماری کی ایک قسم ہے۔
اس بیماری میں مبتلا لوگ کاغذ، پنسل، درختوں کی چھال اور لکڑی سے بنی دوسری چزیں بھی کھا لیتے ہیں
2: بال کھانے کا جنون (Trichophagia)۔
اس بیماری میں مبتلا لوگ بال کھاتے ہیں۔یہ بال پیٹ میں جمع ہو کر درد کا باعث بنتے ہیں۔
3: مردم خوری (Anthropophagy) ۔
اس بیماری میں مبتلا لوگ آدم خور ہوتے ہیں اور دوسرے انسانوں کو مار کر کھاتے ہیں۔
4: کاپروفگیا( Coprophagia)۔
اس مرض میں مبتلا افراد فضلہ کھاتے ہیں۔
5: خاک خوری (Geophagy)۔
اس بیماری میں مبتلا افراد زمین سے متعلقہ چیزیں جیسے مٹی اور چاک کھاتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں