0

15 سالہ لڑکا نیواڈا یونیورسٹی کا کم عمر ترین گریجویٹ بن گیا : امریکا

امریکا میں یونیورسٹی آف نیواڈا، لاس ویگاس میں 15 سالہ طالب علم نے گریجویشن مکمل کرلیا، اس طرح وہ اس یونیورسٹی کی تاریخ میں سب سے کم عمر گریجویٹ بن گئے ہیں۔

جیک ریکو نامی اس لڑکے کو آئندہ ہفتے گریجویشن کی تکمیل کے حوالے سے ففتھ ڈگری ایوارڈ کی جائے گی۔ اس طرح وہ اس یونیورسٹی میں گریجویشن کرنے والے سب سے کم عمر گریجویٹ بن گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں