0

حکومت نے “ہنگامی استعمال” کے لئے روسی ویکسین کی اجازت دے دی.

ایک عہدیدار نے ہفتے کے روز تصدیق کی ہے کہ حکومت نے “ہنگامی استعمال کی اجازت” کے تحت کوویڈ 19 کے خلاف ایک اور ویکسین کی اجازت دی ہے اور روسی دواخانہ سپوتنک V کی درآمد اور تقسیم کے لئے ایک مقامی دواساز کمپنی کو اس کی منظوری دی ہے۔

اس تازہ فیصلے کے ساتھ ہی عہدیدار نے کہا کہ روس کی اسپوتنک وی کوڈ ۔19 ویکسین ملک میں ہنگامی استعمال کے لئے منظور شدہ تیسری دواساز کمپنی بن گی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں