0

کورونا وائرس کی پاکستان میں اب تک کیسز کی تعداد 3059ہے.

پاکستان میں کورونا وائرس سے170افرادصحتیاب۔

چوبیس گھنٹوں میں کوئی بھی متاثرہ شخص جاں بحق نہیں ہوا۔ متاثرہ افراد کی تعداد3059ہوگئی۔
پنجاب میں1319، سندھ881، خیبرپختونخوا372، بلوچستان میں 189 کیسز کی تصدیق۔ گلگت بلتستان209، اسلام آباد 78 اور آزادکشمیر میں 14مریض

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں