0

دانت تو ہیں نہیں

بچہ:(روتے ہوئے دادی جان سے )مجھے علی نے مارا ہے دادی جان :(غصہ سے) کہاں ہے وہ میں اسے کچا چبا جاؤں گی۔

بچہ :(معصومیت سے) دادی جان آپ کے منہ میں دانت تو ہیں نہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں