نئی نویلی دلہن

نئی نویلی دلہن نے جلا ہوا گوشت شوہر کے سامنے رکھا تو اس نے کھانے سے ہاتھ کھینچ لیا اور کہا۔
”بیگم! گوشت کا ذائقہ کچھ عجیب سا ہے“۔ بیوی نے پوچھا:”کیوں‘ کیسا ہے؟“۔
شوہر نے جواب دیا:”جیسے جلا ہوا چمڑا ہو“۔ بیوی نے منہ بنا کر جواب دیا:”لَاحَول وَلَا قّوة! آپ نے بھی کیسی کیسی چیزیں چکھ رکھی ہے“۔

اپنا تبصرہ بھیجیں