0

شوہر

شوہر: سمجھنے کی کوشش کرو، مجھے تنگ نہیں کرو، مجھے اکیلا چھوڑ دو، مجھے سونے دو، میری زندگی کے ساتھ مت کھیلو، یہ سن کر جب بیوی نے اٹھ کر دیکھا تو شوہر صاحب ہاتھ 🙏 جوڑ کر مچھروں سے باتیں کر رہے تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں