0 شیئر کریں ٹیچر مارچ 11, 2023March 11, 2023 0 تبصرے ٹیچر: غسل کے کتنے فرائض ہیں؟ شیدہ: 🤔 فرائض کیا ہوتے ہیں؟ ٹیچر: جن کے بغیر غسل نہیں ہوتا۔! شیدہ: 🤩 چار۔۔۔! ٹیچر: شاباش کون کون سے؟ شیدہ: بالٹی، مگا، صابن، تولیہ