بیٹا ماں سے

بیٹا (ماں سے) :”امی جان! اس شیشی میں کونسا تیل ہے“۔ ماں نے جواب دیا:”اس میں تو گوند ہے“۔

بیٹا:”میں بھی کہوں کہ میری ٹوپی سر سے کیوں نہیں اتر رہی“۔

اپنا تبصرہ بھیجیں