0 شیئر کریں ریلوے سٹیشن مارچ 8, 2023July 22, 2023 0 تبصرے ریلوے سٹیشن گاؤں سے پانچ میل دور تھا۔ ایک مسافر سٹیشن تک جانے کے لئے بس میں سوار ہو گیا اور دوران سفر کنڈیکٹر سے پوچھنے لگا۔ ”مجھے سمجھ نہیں آتا سٹیشن انہوں نے گاؤں سے اتنی دور کیوں بنا رکھا ہے۔“ ”وہ پٹڑی کے نزدیک بنانا چاہتے تھے۔“ کنڈیکٹر بولا۔