0

بوڑھی عورت

ٹرین تیز رفتاری سے جا رہی تھی کہ ایک بوڑھی عورت نے زنجیر کھینچ دی گاڑی رک گئی گارڈ نے اس سے پوچھا:”کیا وجہ ہے زنجیر کیوں کھنچی ہے؟“۔

بوڑھی عورت نے جواب دیا:”بیٹا! گاڑی ذرا آہستہ چلاوٴ کہیں میرے انڈے نہ ٹوٹ جائیں“۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں